سرینگر،17ڈسمبر(ایجنسی) پیمپور pamporeمیں ہفتہ کو فوج کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 3 جوان شہید ہو گئے. حملہ کرنے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے. فرار دہشت گردوں کی تلاش کے لئے فوج بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلا رہی ہے.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سی آر پی ایف کے آئی جی (آپریشن) نے کہا کہ فوج نے جوابی کارروائی کی لیکن واقعہ کی جگہ عام لوگوں کی موجودگی تھی اس لئے سیکورٹی فورسز کھل کر فائرنگ نہیں کر پائے. سیکورٹی فورسز کی اس کارروائی پر دہشت گردوں کو بھاگنا پڑا. فوج علاقے میں تلاشی مہم چلا رہی ہے.